ٹائر کی حفاظت، اپنی جان کی حفاظت

ٹائر کی حفاظت یعنی اپنی جان کی حفاظت

ما شاء اللہ بہت معلوماتی تحریر ہے اور اچھی کاوش ہے مگر کچھ باتیں اپنے تجربے کی بنیاد پر آپکے گوش گوار کرنا چاہتا ہوں۔ یاد رہے کہ ٹائر کی سیف لائف چار سال نہیں بلکہ دو سال سے زیادہ ہرگز نہیں ہوتی کیونکہ یہ ربر کی ہالف لائف ہوتی ہے

مذید برآں ٹائر کی سائڈ پر ایک تکون بنی ہوتی ہے اس تکون کی سیدھ میں گڈی کے درمیان ایک بییڈ بنی ہوتی ہے اور
گڈی گھس کر اس بییڈ کے برابر ہو جاۓ تو ٹائر فوری بدل دینا چاہئے

یہی ٹائر کی لائف ہے۔

یاد رہے ٹائر خریدتے وقت اسکی مینو فیکچرنگ ڈیٹ دیکھ کر ہمیشہ نئ تاریخ والا ٹائر خریدیں کیونکی اس کندہ تارخ کے دو سال بعد ٹائر اکسپائر ہو جاتا ہے اسی لئے کبھی کبھی ٹائر خریدنے کے پہلے ماہ ہی پھٹ جاتا ہے کیونکہ یہ پہلے ہی اپنی اکسپائری ڈیٹ سٹور میں پڑا پڑا مکمل کر چکا ہوتا ہے

ٹائر سیفٹی کے بارے میں میرے دو لیکچر سرگودھا پٹرولنگ پولیس کے پلیٹ فارم سے 2008 اور 2012 میں ہو چکے ہیں

مذید روڈ سیفٹی پر کسی بھی معلومات کے لیے مجھ سے کسی بھی وقت رابطہ کیا جا سکتا ہے

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے