بچے صفوں سے باہر مساجد کا مستقبل تاریک
بچے صفوں سے باہر مساجد کا مستقبل تاریک
قابلِ غور بات۔۔۔۔
خلافتِ عثمانیہ کے دور میں ترکوں کا کہنا تھا کہ:
"مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رہے ، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ہے-"
اور آج پھر سے ترکی کی مساجد میں یہ اعلان آویزاں کیا جانا شروع کردیا گیا ہے۔ مساجد میں بورڈ لگے ہوتے ہیں جن پر کچھ یوں سطریں رقم ہوتی ہیں:
"اگر نماز کے دوران آپ کو پیچھے سے بچوں کے کھیلنے کودنے کی آوازیں نہیں آتی تو آپ اپنے دین کے مستقبل کی فکر کریں"
اس کے بر عکس ہماری ہاں کوشش ہوتی ہے کہ بچوں کو مساجد سے دور رکھا جاۓ تاکہ ہم سکون سے نماز پڑھ سکیں اور خاص طور پر ہمارے پرانے نمازی اور مسجد کے اجارہ دار بچوں کو ڈانٹ کر بھگا دیتے
یاد رکھیے:
آج کے بچے کل کے جوان ہوتے ہیں آگر آج مساجد میں بچے نہیں ہیں تو کل مساجد میں جوان نہیں ہونگے....!!
اللہ تعالی ہمیں مسجدیں آباد کرنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
Please visit us at
Www.nazirmalik.com
تبصرے