مریض کیلۓ دوا یا دعا

مریض کیلۓ دوا یا دعاء؟

دعاء کے بغیر دوا بھی بے اثر۔۔۔۔

دعاء سے بنے مٹی بھی امرت دھارا

دعاء کی کیفیت سے پانی بھی آب حیات

مریض کو دوا کیساتھ دعاء دیجئے

دوا اور دعاء انسان دیتا ہے مگر شفاء اللہ دیتا ہے

جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وھی شفا دیتا ہے

یا اللہ تعالی مجھے بیماریوں سے بچا
اور صحت کامل عطا فرما اور میری جو دعائیں ابھی قبول نہیں ہوئیں انھیں بھی قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین

www.nazirmalik.com

تبصرے