نبی کریم کا 34 مصیبتوں سے پناہ مانگنا
نبی کریم کا 34 مصیبتوں سے پناہ مانگنا
أربع وثلاثون بلاء كان يستعيذ منها
النبي ﷺ:
34 مصیبتیں جن سے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگا کرتے تھے.
اللَّهُمّ إنِّي أعُوذُبِكَ مِنَ:
اے اللہ میں آپکی پناہ طلب کرتا ہوں
١- العَجْزِ.
محتاجی سے
٢- والكَسَلِ.
سستی و کاہلی سے
٣- والجُبْنِ.
بزدلی سے
٤- والبُخْلِ.
کنجوسی سے
٥- والهَرَمِ.
شدید بڑھاپے سے
٦- والقَسْوَةِ.
دل کی سختی سے
٧- والغَفْلَةِ.
غفلت سے
٨- والعَيْلَةِ.
فقر و فاقہ سے
٩- والذِّلَّةِ.
ذلت رسوائی سے
١٠- والمَسْكَنَةِ.
فقر و ضعف سے
وأعُوذُ بِكَ من:
اور میں آپ کی پناہ طلب کرتا ہوں
١١- الفقر.
غریبی سے
١٢- والكُفْرِ.
کفر سے
١٣- والشِّرْك.
شرک سے
١٤- والفُسُوقِ.
فسق و گناہ سے
١٥- والشِّقاقِ.
شقی القلب، پتھر دل ہونے سے
١٦- والنِّفاقِ.
منافقت سے
١٧- والسُّمْعَةِ.
خوشامد کرنے سے
١٨- والرِّياءِ.
ریاکاری سے
*وأعُوذُ بِكَ من:*
اور میں پناہ طلب کرتا ہوں
١٩- الصمم.
بہر پن سے
٢٠- والبَكَم
گونگے پن سے
٢١- والجُنُون.
پاگل پن سے
٢٢- والجُذامِ.
ایک بیماری کا نام ہے، leprosy
٢٣- والبَرَص.
جسم پر سفید دھبے کے مرض سے
٢٤- وَسَيِّئِ الأَسْقامِ
بیماری کے طویل ہوجانے سے
وأعوذ بك من:
اللہ جی میں آپکی پناہ چاہتا ہوں
٢٥- غلبة الدين.
قرض کے بوجھ سے
٢٦- وقهر الرجال.
لوگوں کے مسلط ہوجانے سے
وأعوذ بك من:
اور میں آپکی پناہ چاہتا ہوں
٢٧- زوال نِعْمَتِك.
آپکی نعمتوں کے زائل ہونے سے
٢٨- وتَحوُّلِ عافِيَتِك.
عافیت کے پھر جانے سے
٢٩- وفُجَاءَةِ نِقْمَتِك.
اچانک سزا اور گرفت میں آجانے سے
٣٠- وجَميعِ سَخَطِك.
تمام ناپسندیدہ اشیاء سے
وأعوذ بك من:
اور اللہ میں آپکی پناہ چاہتا ہوں
ا٣- جَهْدِ الْبَلاَءِ.
مصیبتوں سے
٣٢- وَدَرَكِ الشَّقَاءِ.
شقاوت اور دل کی سختی سے
٣٣- وَسُوءِ الْقَضَاءِ.
برے فیصلے سے
٣٤- وَشَمَاتَةِ الأَعْدَاءِ.
دشمنوں پر ناکامی سے
الدعاء
یا اللہ تعالی ہم ہر اس شے سے تیری پناہ مانگتے ہیں جن سے تیرے نبی نے پناہ مانگی اور ہم وہ سب بھلائیاں تجھ سے طلب کرتے ہیں جو تیرے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تجھ سے طلب کیں۔ آمین یر رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے