جنت میں جانے سے انکار کرنے والے

جنّت میں جانے سے انکار کرنے والے لوگ

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

 ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔ صحابہ نے عرض کیا:
 یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا
 ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا"
(صحیح بخاری :7280)

نوٹ:
اللہ تعالی کے ہاں بس وہی اعمال قابل قبول ہونگے جو سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مطابق ہونگے باقی تمام غیر مسنون اعمال ضائع جائیں گے۔

یا اللہ تعالی ہمیں سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پکا پیروکار بنا دے۔آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک

تبصرے