حدیث کا حوالہ مانگنے والوں کو جواب
حضرت صاحب
حوالے کے لئے کیا کتاب کا نام آپکے لیئے کافی نہیں ہے؟
اس کا مطلب یہ ٹھہرا کہ آپ کو میری بات پر یقین نہیں ہے۔ تو پھر آپ خود کتاب کھولیں اور پڑھ لیں۔
جو لوگ دین کا کام کر رہے ہیں انھیں الجھائیں مت وگرنہ یہ کار ثواب لوگ چھوڑ دیں گے اور برائی کی طرف چل پڑیں گے کیونکہ برے کام کا کوئی حوالہ نہیں مانگتا۔
رہی بات علم حدیث کی تو اس بارے میں نبی پاک کا واضع قول ہے کہ
جو بات میں نے نہیں کہی اور کوئی میری طرف اسے منسوب کرے تو وہ شخص اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے(مفہوم حدیث)
میرا مقصد فقط معلومات پہنچانا ہے مناظرے کے لئے تیار کرنا نہیں ہے
فقط وسلام
احقر
انجینیئر نذیر ملک سرگودھاحح
تبصرے