حج فارم قادیانی حلف نامہ

حجحجحج فارم اور قادیانی حلف نامہ کی اصل حقیقت یہ ہے کہ اصل فارم سے حلف نامہ حذف کر دیا گیا ہے۔

طفل تسلی کے لئے ایک علیحدہ حلف نامہ اس فارم کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے جس کی کوئی اہمیت نہیں۔

یہ حلف نامہ کبھی بھی اصل درخواست سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے جس کی بنیاد پر قادیانی حج پر جا سکتا ہے کیونکہ اس کا حلف نامہ اس کی حج درخواست کا حصہ نہیں رہے گا۔

یہ ایک قسم کی دھوکہ دھی ہے

ضروت اس امر کی ہے کہ پتہ لگایا جاۓ کہ یہ حرکتیں کون بد نیت کر رہا ہے اور اس کو قرار واقعی سزا دینی ضروری ہے۔

حکومت عقل کے ناخون لے اور نبی کریم سے غداری نہ کرے۔
کیا موجودہ حکومت کو نواز شریف حکومت کا حشر یاد نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہوا۔

یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ پچھلی حکومت بھی عقیدہ ختم نبوت سے غداری کیوجہ سے گئ ہے اور یہ اللہ تعالی کی طرف سے سزا نہیں تو اور کیا ہے؟

عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی جڑ ہے جو اس سے کسی بھی انداز میں غداری کرے گا وہ اللہ تعالی کے قہر سے نہ بچ پاۓ گا۔

تبصرے