اپنے بدن،کانوں، آنکھوں کی سلامتی کیلئے دعاء

اپنے بدن، کانوں اور آنکھوں کی سلامتی کیلئے مسنون دعاء

اؤل و آخر درود شریف کے یہ دعاء پڑھیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم عافنی فی بدنی
اللھم عافنی فی سمعی
اللھم عافنی فی بصری
لا الہ الا انت

ترجمہ:
اے میرے اللہ میرے بدن کو عافیت دیجئے

اے میرے اللہ میری سماعت کو عافیت دیجئے

اے میرے اللہ میری بصارت کو عافیت دیجئے

تیرے علاوہ کوئی الہ نہیں

نوٹ
اپنے آنے والے بڑھاپے کو مد نظر رکھتے ہوۓ اس دعاء کی اہمیت پر غور کریں کیونکہ بڑھاپے میں اکثر یہ اہم پرزے جواب دے دیں تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے۔


یا اللہ جو نعمتیں تو نے ہمیں دنیا میں عطا کی ہیں انھیں ہمیشہ قائم رکھنا، یہ نہ تو بدلیں اور نہ ہی زائل ہوں۔
آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

Please visit us at www.nazirmalik. com

تبصرے