برے وقت سے بچنے کی نبوی دعاء

برے وقت سے بچنے کےلئےنبی کریم کی دعاء


یا اللہ مجھے برے دن سے بچا

یا اللہ مجھے بری رات سے بچا

یا اللہ مجھے برے وقت سے بچا

یا اللہ مجھے برے بندے سے بچا

یا اللہ مجھے برے پڑوسی سے بچا

میرے گھر بار میں

دعا گو
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے