اولاد نرینہ کے لئے زکریا علیہ السلام کی دعاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بے اولادوں کو اولاد اور نرینہ اولاد کےلئے زکریا علیہ السلام کی مشہور مقبول دعاء۔

آپ بھی آزمائیں اور
ایک سو ایک دفعہ روزانہ یہ قرآنی دعاء پڑھیں۔

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

َ رَبِّ ہَبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً ۚ اِنَّکَ سَمِیۡعُ الدُّعَآءِ

ترجمہ
اے میرے پروردگار !مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما بیشک تو دعا کا سُننے والا ہے ۔

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے