کرونا کا ڈر دعاء

یا اللہ! بیشک کرونا وائرس کی وبا غیر مسلموں کے حرام جانور کھانے کی وجہ سے پھیلی ہے لیکن ہم تو تیرا دیا ہوا پاک اور طیب رزق کھا کر تیرا شکر ادا کرتے ہیں بیشک تو ہی اس وبا سے ہمیں بچانے والا ہے
یا رب! ساری دنیا کے لوگ اس وبا سے سخت پریشانی میں مبتلا ہیں

یا اللہ تجھے تیری کبریائی کا واسطہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو اس وبا سے محفوظ فرما۔

 یا اللہ ہم مسلمان تیرے حضور التجا کرتے ہیں کہ دنیا بھر کے غیر مسلموں کے دلوں میں اپنا خوف ڈال۔ ان کے سینوں کو اسلام کے لئے ایسا کھول دے کہ یہ سب ایمان لے آئیں اور مسلمان ہو جائیں کیونکہ ہم ان کو مسلمان کرنے سے قاصر ہیں تو ہی ان کو مسلمان کرسکتا ہے لہذا انکے دل اسلام کی طرف پھیر دے۔
آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. comکرونا

تبصرے