سورۃ بقرہ کی دعاء

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

اللہ تعالٰی کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

جو نیکی وہ کرے وہ اس کے لئے اور جو برائی وہ کرے وہ اس پر ہے

اے ہمارے رب اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہو تو ہمیں نہ پکڑنا

اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا

اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہ ہو

اور ہم سے درگزر فرما

اور ہمیں بخش دے

اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا مالک ہے

ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرما(بقرہ286


خصوصی دعاء

اے اللہ، اے تمام جہانوں کے رب بیشک کرونا وائرس تیری ہی طرف سے ہے اور تو اس کا بھی رب ہے۔

یا اللہ ہمیں اس ناگہانی آفت سے محفوظ فرما اور کفار کے دلوں کو اس کے خوف کی وجہ سے اسلام کی طرف موڑ دے اور اسلام کو دنیا پر غلبہ عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک

تبصرے