دین میں نئی نئی تعلیمات کہاں سے آ رہی ہیں
بھائی صاحب
دین اسلام تو 1441 سال پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانے میں مکمل ہو گیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ تعلیمات اپنی زندگی میں امت کو قطعا" نہیں دی لیکن اب یہ نئی نئی تعلیمات کہاں سے آ رہی ہیں،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اک لمحہ فکریہ
احقر الناس
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے