مسجد سے بچوں کو مت نکالیں

مسجد سے بچوں کو مت نکالیں

اسلام کا مستقبل انھیں سے ہے

اگر مسجد میں بچے شرارت کریں تو انھیں درگزر کریں
کیونکہ یہ بچے ٹی وی، انٹرنیٹ اور موبائل پر گیم چھوڑ کر مسجد آتے ہیں۔
ان کے جذبے کی قدر کریں کہ مسجد آنا ان کو اچھا لگتا ہے اور ہو سکتا ان کے گھر کے بڑے خواب غفلت میں سو رہے ہوں۔

یاد رہے کہ کل یہی ہمارے بعد دین کو زندہ رکھیں گے

www.nazirmalik.com

تبصرے