مشکلات سے بچنے یا دور کرنے کے لئیے
مشکلات سے بچنے یا دور کرنے کے لیے
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ
اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ
اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِی
ْلَا إِلٰہَ إلاَّ أَنْتَ
اے اللہ، میرے بدن میں راحت وعافیت دے، اے اللہ، میرے کانوں اور میری آنکھوں میں آرام دے۔ تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں
اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِلَا إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ
اے اللہ، میں کفر اور فقر سے تیری پناہ میں آنا چاہتا ہوں۔ تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں
اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ
اے اللہ، میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آنا چاہتا ہوں۔ تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں۔
(ابی داؤد۵۰۹۰)
الدعاء
یا اللہ تعالی ہم تیرے بندے ہیں اور تو ہی اکیلا ہمارا رب ہے تیرے علاوہ ہم کسی کی عبادت نہیں کرتے اور فقط تجھ سے ہی دعامانگتے ہیں تو ہی ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا۔
یا اللہ ہماری دعائیں قبول فرما۔
کرونا سے ہمیں محفوظ رکھ اور ہمیں ہر بیماری سے شفاء عطا فرما۔
اے ہمارے رب ہمیں دنیا اور آخرت میں بھلائیاں عطا کر اور ہمیں جہنم کی آگ سے بچا۔
آمین یا رب العالمین
طالب دعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے