حکومت پاکستان سے اپیل
حکومت پاکستان سے اپیل۔
جب تک کرونا کے حالات نارمل نہ ہو جائیں، عوام الناس کو مندرجہ ذیل سہولتیں دی جائیں۔
1۔ ہر گلی محلے میں تنور کھولے جائیں جہاں روپیئہ روٹی دال مفت دی جاۓ تاکہ عوام پیٹ بھر کر کھانا کھا سکیں (جیسے صدر ایوب خان کے دور میں آنہ روٹی دال مفت اسکیم تھی)۔
2۔ سب دوکانوں کے کراۓ معاف کۓ جائیں۔
3۔ گیس اور بجلی کے بل معاف کۓ جائیں۔
4- اسکول کی فیسیں معاف کی جائیں۔
5۔ ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فی صد مہنگائی الاؤنس دیا جاۓ۔
6۔ ہر سینیئر سٹیزن کو دس ہزار روپۓ مہینہ مدد دی جائے۔
7۔ حالات نارمل ہونے پر بے روزگاروں کو روزگار مہیا کیا جاۓ اور سکلڈ مین پاور دوسرے ممالک کو بھجوائی جائے۔
ملتمس
عوام دوست تنظیم
تبصرے