دعاایسی کہ فرشتہ بھی آمین پکار اٹھے
دعاء ایسی کہ فرشتہ بھی آمین پکار اٹھے!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
کسی کی عدم موجودگی میں اگر دعاء کی جاۓ تو وہ قبول ہوتی ہے اور اس کی دعا پر ایک فرشتہ کہتا ہے
اے اللہ! اس آدمی کی دعاء قبول کر اور جو کچھ یہ اپنے بھائی کے لئے مانگ رہا ہے اسے بھی وہی عطا فرما(رواہ مسلم273)
الدعاء
یا اللہ میرے بھائیوں کو تجھ سے ڈرنے والا دل اور ایمان کامل عطا فرما اور مل جل کر رہنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے