تین اپریل تک کرونا کے اعداد و شمار
3 اپریل 2020 تک کرونا کے
غور طلب اعداد شمار
Data from Worldometers.info/coronavirus
دنیا بھر میں کرونا
کےکل مریض۔ 1016310
کل اموات۔ 53،236
اسلامی دنیا
فقط ایران کل مریض 59648
کل اموات۔ 31160
باقی اسلامی دنیا 23 ممالک
کل مریض 29997
کل اموات۔ 560
الحمدللہ مسلمان ممالک میں ابھی مریضوں کی تعداد اور اموات باقی دنیا کے ممالک سے بہت کم ہے
یاد رہے صرف برطانیہ میں کل مریض 33718 ہیں اور 2921 اموات ہو چکی ہیں اور یہ تعداد پوری اسلامی دنیا سے کہیں زیادہ ہے۔
الدعاء
اے اللہ ہمیں دین محمدی پر من و عن عمل کرنے والا بنا دے۔
یا اللہ ہم تیرے آخری نبی کی امت ہیں۔اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔ یا اللہ ہم تجھ سے دست بدستہ دعاء کرتے ہیں کرتے ہیں کہ کرونا کی ناگہانی بیماری سے اے ہمارے رب ہماری حفاظت فرما۔ یا اللہ ایرانی بھائیوں پر رحم فرما۔
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے