کرونا کے نام پر اسلام کو نقصان

کرونا کے نام پر سب سے زیادہ نقصان اسلام کو پہنچایا گیا ہے۔

اسلامی شعار بدل کر رکھ دیۓ گۓ۔

ہماری مساجد بے آباد اور ویران کر دی گئیں۔

مساجد کی مرکزیت ختم کر کے رکھ دی گئی۔

ہماری عبادات کی ہئیت بدل کر رکھ دی گئ۔

ہماری نمازوں کی جماعت اور صف بندی بے اثر کر دی گئیں۔

سنت رسول اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر عمل سے روک دیا گیا۔

مسلمان بھائیوں!
یہ ہمارے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے

اہل وطن ذرا سوچو!

کیا علما اکرام کو شرعیت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تبدیل کرنے کا حق ہے؟

قطعا" نہیں۔۔۔۔

قرآن و حدیث کی باتیں بدلتی نہیں ہیں یہی بڑی کامیابی ہے۔

لوگو! میری بات پر ذرا غور کرو!
اگر دنیا کے سب علماء اجماع کرلیں کہ شراب حلال ہے تو کیا شراب حلال ہو جاۓ گی؟؟؟؟

قطعا" نہیں۔۔۔

اجماع تو تب ہوتا ہے جب کتاب و سنت خاموش ہوں۔

مسلمان رہیں، نہ رہیں مگر اسلام اب
آباد رہے گا

ایک دردمند مسلمان پاکستانی

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے