ختم نبوت

مولانا ‏نورالحق قادری صاحب کی جھوٹی تردید۔

قادیانیوں کی اقلیتی کمیشن کی خبر کی تردید کرتے ہوئے اُنہوں نے سفید جھوٹ بولا۔ ‏

جھوٹوں پر خدا کی، فرشتوں کی اور سب لعنت کرنے والوں کی لعنت۔ (بذبان قرآن)

اہل وطن ذرا سوچو!
آج سمجھ میں آیا کہ حلف دیتے وقت زبان کیوں لڑکھڑا رہی تھی

لوگو! میری بات پر ذرا غور کرو!

میرے ہم وطنو!
ہم پر قادیانیوں کو مسلط کیا جا رہا ہے۔
ریاست مدینہ کہہ کر نبوت کے نقب زنوں کو ڈھارس دی جا رہی ہے۔

عقیدہ ختم نبوؤت پر جان بھی قربان۔۔۔۔

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے