جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔
دراصل یہی مکافات عمل ہے۔ اپنے آخری دور میں میاں نواز شریف کا جھکاؤ قادیانیوں کی طرف بہت زیادہ ہو گیا تھا۔ مثلا" میاں صاحب کا یہ بیان کہ مرزائی ہمارے بھائی ہیں اور کئی مرزائیوں کو بڑے بڑے عہدے دینا اور رانا ثنا اللہ صاحب کا یہ کہنا کہ مرزائی بھی مسلمانوں کا ایک فرقہ ہے یہ مولویوں کا بنایا ہوا رولا ہے وگرنہ یہ بھی مسلمان ہی ہیں۔
یاد کرو اس وقت کو جب ان کفریہ عقائد کی انکو کیسی سزا ملی۔
میاں صاحب اور رانا ثناء اللہ صاحب کا جو حال ہوا وہ آپ نے دیکھ ہی لیا۔
اب آپ کے سامنے عمران خان کی حرکتیں، بیانات اور مرزائی مفاد پالیسیاں اور حلف اٹاتے وقت ختم نبوؤت کے الفاظ پر زبان کا لڑکھانا کیا بدنیتی پر مبنی نہ تھا؟ ابھی پردے اور ہٹیں گے
جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے غداری کرے گا وہ اللہ کا دشمن ہے اور اللہ اپنے دشمنوں سے خوب نبٹنا جانتا ہے۔
تم اللہ کی سنت میں تبدیلی نہ پاؤ گے اور یہی بڑی کامیابی ہے
ختم نبوؤت پر جان بھی قربان۔
الدعاء
یا اللہ تعالی ہمیں اپنے بنیادی عقائد درست کرنے کی توفیق دے۔
یا اللہ کرونا کی وباء سے حفاظت فرما۔
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik.com
تبصرے