علمی کاوشیں

برادرم
علمی باتیں کریں تاکہ ہم بھی آپ کے علم سے استفادہ کر سکیں۔
بنا دلیل کسی کو جاہل گرداننہ بے عقلی ہے۔

میں نے کتاب و سنت سے دلائل دیۓ ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میرے دلائل بودے ہیں تو آپ میری تصحیح کر دیں میں ایک طالب علم ہوں اور علم کا قدردان ہوں

میری تحاریر اور دلائل سے آپکو اندازہ ہو جانا چاہئیے کہ نہ تو میں نیم حکیم ہوں اور نہ ہی نیم ملاں

الحمدللہ دین کا گہرا مطالعہ رکھتا ہوں اور اس شہر کا واحد اہل قلم و کتاب ہوں اور علماء اکرام میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہوں۔
اہل علم طبقہ کے لوگ مذھبی سکالر اور اہل راۓ مانتے ہیں۔
کیا میری یہ پہچان ناکافی ہے کہ تین گورنر اوارڈز مجھے مل چکے ہیں سولہ کتابوں کا مؤلف اور سینکڑوں اخباری مضامین کا رائیٹر اور کالم نگار ہوں۔

تبصرے