ثواب کمانے کے خود ساختہ طریقے

ثواب کمانے کے خو ساختہ طریقے

ثواب کمانے کے نت نۓ طریقے ایجاد
کرنے والو اپنی فرض اور مسنون عبادات کو با قاعثدگی سے ادا کیجیۓ۔

قرآن کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں اور یہی مقصد نزول قرآن ہے۔
جب ایک بدعت جنم لیتی ہے تو ایک سنت فوت ہو جاتی ہے اور پھر ہر سال بدعت بچہ بھی جنتی ہے۔

مسلمانو!  یا د رکھو کہ اللہ تعالی کے ہاں فقط مسنون عمل ہی قابل قبول ہوتے ہیں۔

بدعات سے بچیۓ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو زندہ کیجئے۔

داعی الی خیر
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے