جنت کے لئیے دعاء

السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ
 ‏                
اللہ سبحان تعالی سے دعا‎ء ‎ھے کہ یوم حشر
الله سبحان و‎ ‎تعالی آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اورجنت کے ھر دروازے سے آپکا نام پکارا جاے‎.
  ‏‎ 
الله پاک آپ کو‎ ‎اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے.
الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو اور آپ کے خاندان کو عطا فرمائے.

یا اللہ ہمارے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دے اور نیکیوں کو سہ چند کر دے۔
آمین ثم آمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
www.nazirmalik.com

تبصرے