اپنے مسلک کو ثابت کرنے کے لئیے شرعیت کشید نہ کریں
اپنے مسلک کو سچا ثابت کرنے کےلئے شرعیت کو اپنے فقہ کے مطابق کشید نہ کیا جاۓ۔ شرعیت محمدی پر من و عن عمل کرنے والا ہی محمدی کہلانے کا حقدار ہے۔
فرمان ربانی ہے
اللہ اور اسکے رسول سے آگے مت بڑھو(القرآن
ایک اور آیت میں حکم ہے
اطاعت کرو اللہ کی اور اسکے رسول کی اور اپنے اعمال ضائع مت کرو القرآن
یعنی اللہ تعالی اور اسکے رسول اللہ کے علاوہ کسی اور کی اطاعت کرنے سے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں
احادیث نبوی اگر آپ کے نزدیک قابل عمل نہیں تو ان قرآنی آیات سے کیسے انکار کرو گے؟
حرف آخر
اس مسئلے میں امام مالک کا مسلک مجھے زیادہ درست لگتا ہے کہ جہری رکعتوں میں سورۃ فاتحہ سنیں اور سری رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی امام کے پیچھے قرآت کرنے سے قرآن و حدیث پر مکمل عمل ہو جاۓ گا
علمی حلشرعیت
تبصرے