کسی بھی امام نے اپنی تقلید کا حکم نہیں دیا

فقہا کی حقیقت کو سمجھنے کے لئے ان سب کی سوانح حیات پڑھیں۔اگر چاہیں تو کتب مجھ سے لے لیں

جب آپ چاروں آئمہ کے اسلام کو پڑھیں گے تو آپکو ان کی حقیقت سمجھ میں آۓ گی

آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ آئمہ میں آپس میں بہت سے اختلافات ہیں جبکہ کتاب اللہ میں کہیں اختلاف نہ پاؤگے

آخر ان میں اختلاف کیوں ہیں جبکہ اکثر لوگ ان سب کو برحق سمجھتے ہیں۔
اگر آپ مذید گہرائی میں جائیں گے تو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ سے بھی ان کے اختلافات سامنے آئیں گے اور آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے آخر اسلام جو محمد رسول اللہ لے کر آۓ تھے وہ ان فقہا میں کہاں ہے؟
سچ یہ ہے کہ مروجہ اسلام رسول اللہ والا اسلام نہیں ہے

میں آپکو اصل دین اسلام سمجھنے کی دعوت تحقیق دیتا ہوں

داعی الی خیر
نذیر ملک

تبصرے