بےچینی کی دعاء
بے چینی کی دعاء
لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الأَرْضِ، وَرَبُّ العَرْشِ الكَرِيم
ترجمہ
اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں عظمت والا، بردبار ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں عرش عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں۔ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے، عرش کریم کا رب ہے۔
(بخاری:6346، مسلم:2730)
مریض کی دعاء
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ(الشعرا)
"جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے وہ شفاء عطا فرماتا ہے"
یا اللہ تعالی ہمیں بےچینی کی کیفیت سے بچا، دل کا سکون، جسم کو راحت، چین کی نیند، رزق حلال اور آسان معاش عطا فرما۔ آمینبے چینی
تبصرے