اپنے مسلک کو چھوڑو نہ اپنے مسلک
اپنے مسلک کو چھوڑو نہ اور دوسروں کے مسلک کو چھیڑو نہ
یہ جملہ اسلام کی منشا اور مزاج کے خلاف ہے کیونکہ اگر ہم اس پر عمل کریں تو تبلیغ دین کا کام رک جاۓ گا پھر تو ہر کوئی اپنے دین و عقیدہ پر پختہ ہو جاۓ گا چاہے وہ خطا پر ہی کیوں نہ ہو اور اس طرح اپنے آپ کو برحق مانتے ہوۓ حق کی تلاش کون کرے گا؟
دلائل۔۔۔
نبی کریم نے فرمایا
حکمت مومن کی کھوئی ہوئی میراث ہے جہاں سے ملے لے لو۔
ایک اور مقام پر فرمایا
دوسرے مذاہب کی خوبی عین اسلام ہے۔
دعوت قرآن
اے عقل و دانش والو میری آیات پر غور کیوں نہیں کرتے(القرآن
جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے وہ حیوان ہیں بلکہ حیوانوں سے بد تر ہیں(انعام
الدعاء
یا اللہ تلاش حق کےلئے ہمیں دین سیکھنے، سیکھانے اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے