کھرے کے ساتھ کھوٹا، اگلی درگاہ کا ٹوٹا

کھرے کے ساتھ کھوٹا
اگلی درگاہ کا ٹوٹا۔

حــــدیثِ رســـولﷺ

ایک شخص نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! میرے بعض رشتہ دار ایسے ہیں میں اُن سے تعلق جوڑتا ہوں مگر وہ مجھ سے تعلق توڑتے ہیں ، میں اُن کے ساتھ نیکی کرتا ہوں اور وہ میرے ساتھ بُرائی کرتے ہیں ، میں بردباری کے ساتھ اُن سے درگزر کرتا ہوں اور وہ میرے ساتھ جہالت کا سلوک کرتے ہیں ،آپ نے فرمایا :اگر تم ایسے ہی ہو جیسے تم نے کہا ہے تو تم ان کو جلتی راکھ کھلا رہے ہو اور جب تک تم اس روش پر رہو گے ،ان کے مقابلے میں اللہ کی طرف سے ہمیشہ ایک مددگار تمہارے ساتھ رہے گا     
(صحیح مسلم)

یا اللہ تعالی ہمیں اپنے رشتہ داروں کے حقوق ادا کرنے والا بنا دے۔ 

آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیر نذیر ملک سرگودھا

Please visit us at www.nazirmalik.com

تبصرے