!اے میرے وطن کے نو جوانو

اے میرے وطن کے نوجوان

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس کا اخلاق اچھا اس کا ایمان اچھا۔

ہمیشہ اپنی زبان اور اخلاق کا معیار قائم رکھیں۔

آپکی قابلیت آپکی بول چال اور تحریروں میں نظر آنی چاہیۓ۔

یاد رہے کہ عام طور پر بولے جانے والے الفاظ اکثر غلط بھی ہوتے ہیں انکو درست تحریر کیجیئے اور اپنی تحریروں میں اچھےالفاظ کا چناؤ کیجیئے

کوئی بھی زبان سیکھے بغیر نہیں آتی لہزا
زبان کو علم سمجھ کر سیکھیں۔

آپ اپنے پیغامات اردو میں لکھیں یا انگریزی میں لکھیں مگر
رومن انگلش میں اپنے پیغامات لکھنے سے اجتناب کریں کیونکہ اس سے قاری کے لئے پڑھنے اور سمجھنے میں دقت ہوتی ہے

اپنی زبان کو فروغ دیں یا پھر دوسری زبان مکمل سیکھیں


طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
سرگودھا

Please visit us at www.nazirmalik.com

تبصرے