نیا نہیں پرانا پاکستان چاہئیے
نیا نہیں، پرانا پاکستان چاہئیے۔۔۔نی
کاروبار نہیں رہے لیکن
پیٹ کھانا مانگتا ہے
گھر میں بیٹھتے ہیں تو بھوک سے مرتے ہیں اور باہر نکلتے ہیں تو کرونا سے مرتے ہیں
جان پھنس گئی ہے کس عذاب میں۔
یا اللہ تعالی موجودہ عذاب سے چھٹکارا دے
تبصرے