PIA Pilots
ایک غیر سیاسی تبصرہ
پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کا قضیہ حکومت کی کوئی چال لگتی ہے
جس سے ان کا مقصد سابقہ حکومتوں کو بدنام کرنا اور اپنے چہیتے لوگوں کو آگے لانا ہے لیکن اس ساری گیم میں قومی ادارے کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے اور پاکستان کی ساکھ خراب ہوئی ہے۔
جب قوم کے رہبر ہی راہزن ہو جائیں تو ملک و قوم کیسے ترقی کر سکتی ہے؟
حکومت کو چاہیئے کہ اب اپوزیشن کی بیخ کنی کا منفی رویہ ترک کر دیں اور اپنی تمام تر قوتیں ملکی ترقی پر لگا دیں۔
اپنا اور قوم کا وقت ضائع نہ کری کیونکہ نام کمانے کا ان کو ایک اچھا موقع ہاتھ آیا ہے اور اگر یہی حال رہا تو بھول جائیں کہ ان کی حکومت دوبارہ آۓ گی۔
ایک سینئیر سیٹیزن
تبصرے