امام ابو حنیفہ پر الزامات

ابو حنیفہ غلط احادیث بیان کرتا تھا

ابوحنیفہ نے فرمایا: میں نے عطاء (بن ابی رباح ،تابعی ) سے افضل کو ئی (انسان ) نہیں دیکھا اور میں تمہیں عام طور جو احادیث بیان کرتا ہوں وہ غلط ہوتی ہیں (الکامل ، ج 8 ، ص 237 )
اس روایت کی سند صحیح ہے

ابو حنیفہ کی حدیث سے نفرت اور توہین


ترجمہ :
ابن عبییۃ نے کہا : میں نے ابو حنیفہ کے سامنے حدیث پیش کی تو اس پر کہا : اس پر پیشاب کر دو 
المجروحین تالیف : ابن حبان جلد 2 صفحہ 410

امام ابوحنیفہ یا صاحبین کا قول صحیح حدیث کے مخالف ہو تو امام و صاحبین کے قول پر عمل کرنا واجب ہے

 ابو حنیفہ کی حدیث سے نفرت اور توہین
 ابو حنیفہ غلط احادیث بیان کرتا تھا
 ابو حنیفہ کی خاطر سنن ترمذی میں تحریف

عین الہدایہ ترجمہ الہدایہ مقدمہ صفحہ 110 طبع منشی نولکشور پر لکھا ہے کہ
جب مسئلہ میں قول امام رح یا صاحبین کا قول موجود ہو اور حدیث صحیح جس کی صحت پر حکم لگایا گیا اس کے مخالف ہو تو ہم کو قول امام و صاحبین کی اتباع واجب ہے نہ حدیث کی۔۔۔۔

تبصرے