اردو زبان کو ترویج دیجیۓ

اپنی قومی زبان کے ساتھ ماں جیسا سلوک کیجیۓ

گزارش ہے کہ شوسل میڈیا پر جو کچھ لکھنا ہے اردو میں لکھیں تاکہ لوگ سمجھ سکیں یا پھر انگریزی میں لکھیں جس سے کم از کم زبان کا معیار تو قائم رہے۔
رومن انگلش کوئی زبان نہیں۔ اس کا سمجھنا بھی مشکل اور زبان کا ذائقہ بھی بے مزا۔

امید ہے کہ عمل ہو گا۔

اردو بولیں اردو لکھیں،
اپنی قومی زبان کو ترقی دیں۔

دلچسپ بات ہے کہ میٹرک تک بچوں کے انگریزی میں نمبر زیادہ آتے ہیں مگر اردو میں نمبر بہت کم آتے ہیں اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ ہماری مادری اور قومی زبان اردو ہے۔
اردو کو ترویج دیجیۓ

شکریہ
انجینئر نذیر ملک
سرگودھا

تبصرے