میت کا بوسہ لینا
برادران اسلام
السلام علیکم
واضع رہے کہ جن احادیث مبارکہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا میت کو بوسہ دینا ثابت ہے وہ احادیث مبارکہ نبی کریم اور صحابہ اکرام کے پیار پر دلالت کرتی ہیں لیکن عام طور پر اور خصوصا" آج کے دور میں مردے کا بوسہ لینا خطرناک ہو سکتا ہے جیسے حال ہی میں کرونا اور دیگر وبائی امراض کے مریضوں اور فوت شدگان سے دور رہا جائے تو مناسب ہو گا۔
احتیاط لازم ہے۔
اللہ تعالی ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھے۔
آمین
شکریہ
انجینئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے