عظمت عمر رضی اللہ تعالی عنہعظمت

حکم نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

اٹھو بلال
آج آذان چھپ کر نہیں کعبہ کی چھت پر جا کر دو تاکہ
کفار کو پتہ چلے "عمر"
اسلام قبول کر چکا ہے

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے 22 لاکھ مربع میل کے رقبے پر اسلام کا جھنڈا لہرایا اور قبلہ اؤل بیت المقدس کی شاندار فتح کا سہرا بھی آپکے سر ہے۔

آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا دورخلافت عدل و انصاف کا درخشندہ باب اور مثالی دور تھا

آج یکم محرم الحرام
یوم شہادت خلیفہ دوئم حضرت عمر رضی اللہ عنہ

احقر الناس
انجینیر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے