واپڈا والے بل کی عدم ادائیگی پر میٹر نہیں اتار سکتے
شاہ پور کے واپڈا والوں نے نان پیمنٹ پر واپڈا میٹر اتارا تو کنزیومر نے عدالت سے رجوع کیا تو جج صاحب نے اختیارات کے غلط استعمال پر ایس ڈی او اور دو لائن مین کو جیل بھجوا دیا۔
یاد رہے کہ واپڈا والے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی کیوجہ سے بجلی کا کنکشن تو کاٹ سکتے ہیں مگر انھیں کنزیومر کا میٹر اتارنے کی قانونا" ہرگز اجازت نہیں کیونکہ بجلی کا میٹر کنزیومر کا ذر خرید ہوتا ہے اور اسی جرم میں جج صاحب نے واہڈا کے تین ملازمیں کو ہتھکڑی لگوا دی۔
اگر قانونی معلومات ہو تو اس قسم کا پنگا لیا جاسکتا ہے۔
تبصرے