حضرت حسین کو عبداللہ بن عباس کا مشورہ
حضرت حسین رضی
کو عبداللہ بن عباس کا مشورہ
مجھے ڈر ہے کہ حضرت عثمان کی طرح آپ بھی بال بچوں کے سامنے ذبح کیے جائیں گے۔ لیکن ان تمام ترغیبات کے باوجود امام حسین عليہ السلام اپنے فیصلہ پر قائم رہے اور بالآخر 3 ذوالحج کو مکہ معظمہ سے کوفہ کے لیے چل پڑے
آپ کی روانگی کے بعد آپ کے چچا زاد بھائی عبداللہ بن جعفر نے ایک عریضہ اپنے لڑکوں عون اور محمد کے ہاتھ روانہ کیا
” میں آپ کو اللہ تعالٰی کا واسطہ دیتا ہوں کہ جونہی میرا خط آپ کو ملے لوٹ آئیے کیونکہ جس جگہ آپ جارہے ہیں مجھے ڈر ہے کہ وہاں آپ کی جان کو خطرہ ہے۔ اگر خدانخواستہ آپ کو کچھ ہوگیا تو دنیا تاریک ہو جائے گی۔ کیونکہ اس وقت آپ ہی ہدایت یافتہ لوگوں کا علم اور مومنوں کی امیدوں کا مرکز ہیں۔
مگر حضرت حسین نہ مانے۔
الدعاء
یا اللہ تعالی ہمیں دین میں ثابت قدم رکھ۔
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. comح
تبصرے