تلاش حق
دنیا میں ترقی کس نے کی؟
دنیا میں جتنی بھی ترقی ہوئی ہے وہ سب کالج اور یونیورسٹی سے فارغ التحصیل لوگوں کی مرھون منت ہے
دینی مدارس کے فارغ التحصیل فقہا نے ہمیشہ امت مسلمہ کو فرقوں میں تقسیم در تقسیم کیا ہے، جس کے نتجہ میں سارے مسلمان فرقوں میں بانٹے گۓ اور اصل دین محمدی کی روح ان میں باقی نہ رہی اور یہ نام کے مسلمان رہ گئے
مسلمانوں کا فرقوں میں بنٹ جانا قرآنی تعلیمات کے خلاف ہے۔
قرآن تو کہتا ہے کہ مشرکین کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا(القرآن
دوسرے مقام پر ارشاد ربانی ہے
"جس فرقے کے پاس جو ہے وہ اسی میں خوش ہے" (القرآن
فرقوں میں بنٹےدین کو یکجا کیا جاۓ تو مکمل دین محمدی بن جائےگا یعنی کسی بھی فرقے کے پاس مکمل دین نہیں ہے۔
تلاش حق۔
تبصرے