نادانی میں سرزد گنا کی توبہ ہے لیکن اردا" گناہ کی نہیں
نادانی سے سرزد گناہوں کی توبہ ہے اور جو برائیاں کرتے جائیں ان کی توبہ نہیں
اللہ تعالٰی صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو بوجہ نادانی کوئی بُرائی کر گُزریں پھر جلد اس سے باز آجائیں اور توبہ کریں تو اللہ تعالٰی بھی اس کی توبہ قبول کرتا ہے ، اللہ تعالٰی بڑے علم والا حکمت والا ہے(النساء 17
ان کی توبہ نہیں جو بُرائیاں کرتے چلے جائیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے تو کہہ دے کہ میں نے اب توبہ کی اور ان کی توبہ بھی قبول نہیں جو کفر پر ہی مر جائیں ، یہی لوگ ہیں جن کے لئے ہم نے المناک عذاب تیار کر رکھا ہے(النساء 18
الدعاء
اے رب العالمین، یا اللہ تعالی ہمیں ہر قسم کے گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا غفور الرحیم
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے