بیماروں کےلئے مسنون دعاء

بیماروں کیلئے مسنون دعاء

حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول کریمﷺ جب کسی مریض کے پاس تیمار داری کیلئے آتے، یا آپ کے پاس کوئی مریض لایا جاتا تو آپﷺ فرماتے:

« أذهب الباس رب الناس ، اشف وأنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاء لا يغادر سقما »
(رواہ بخاری۔ 5675)

ترجمہ
’’اے اللہ! بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے! شفاء عطاء فرما تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے‘‘

آمین یا رب العالمین

دعاء گو
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

Please visit us at www.nazirmalik. com

تبصرے