اسلام آباد موٹروے پر ایک عورت سے زیادتی

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر عورت کے ساتھ زیادتی


پہلی بات یہ کہ عورت اکیلی گھر سے کیوں نکلی؟
 جبکہ عورت کو محرم کے بنا حج پر بھی جانے کی اجازت نہیں ہے۔ خدا کا قانون توڑو گے تو سزا تو ملے گی۔

گوشت کی دوکان آگر سر راہ بنا رکھولے کھلی ہو گی تو چیل کوے اور کتے تو گوشت نوچیں گے۔ سو ہوا۔

ملک میں اسلامی سزائیں نافذ کرنے سے یقینا" جرم اور مجرم نہ ہونے کے برابر رہ جائیں گے مگر نام نہاد اشرافیا کو ڈر ہے کہ کہیں ان کی گردنیں شکنجے میں فٹ نہ ہو جائیں۔

پاکستان میں اسلامی نظام  نافذ کرنے میں ہماری اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہمارے نمائندے اہم رکاوٹ ہیں۔
یہ کبھی نہ چاہیں گے کہ ملک میں کوئی ایسا نظام آۓ جو عوام کو انصاف مہیا کرے۔

ایک ہی راستہ ہے بس اسلامی انقلاب۔۔۔ اسلامی انقلاب۔۔۔۔

یا اللہ ہمیں جرآت دے کہ ہم حق کا ساتھ دیں تاکہ دین اسلام نافذ کر سکیں وگرنہ تیرا دین اس ملک میں مغلوب ہی رہے گا۔

رنا تھی گیاں زور جوان کولوں

نہیں ڈردیاں ہن حدیث قرآن کولوں

ایک سینیئر سٹیزناسلام

تبصرے