تقوی کا لباس
تقوی کا لباس
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے فرمایا
ان اللہ جمیل یحب الجمال(مسلم
فرمان ربانی ہے
وثیابک فطھر
اور اپنے کپڑے پاک رکھ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرمایا کرتے تھے کہ میں پسند کرتا ہوں کہ عالم کو سفید کپڑوں میں دیکھوں (رواہ مالک
لباس شائستہ اور خوشنما ہونا چاہیئے
اے اولاد آدم
ہر عبادت کے موقع پر اپنی زینت سے آراستہ رہو، کھاؤ اور پیو لیکن حد سے تجاوز نہ کرو
بیشک اللہ تعالی حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتا(اعراف31
حضرت جندب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
سفید کپڑے پہنو، سفید کپڑے پاکیزہ اور عمدہ ہوتے ہیں(ابن ماجہ
الدعاء
یا اللہ ہمیں تقوی کا لباس پہنا۔
یا اللہ تعالی ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم تجھے پسند آجائیں۔
یا اللہ تعالی ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے