تفہیم الدین اور اس پر عمل
تفہیم الدین اور دین پر عمل
السلام علیکم ورحمۃ
دور حاضر میں ہر کسی کےلئے یہ ممکن نہیں کہ دینی علوم سیکھنے کے لئے مدرسے میں داخلہ لے مگر دین کا بنیادی علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور اسکے لئیے دینی کتب کا مطالعہ کیجئے اور اگر کوئی بات سمجھ میں نہ آۓ تو اہل علم سے پوچھ لیا کرو (القرآن) اور یہ کام اعلی تعلیم یافتہ افراد کے لئے بہت ہی آسان ہے بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ اعلی تعلیم یافتہ لوگوں پر تو قرآن پڑھنا فرض عین ہے تاکہ دین کا علم حاصل کریں اور عام انسانوں تک پہنچائیں کیونکہ تعلیم یافتہ طبقہ دین کی تفہیم بہتر انداز میں سمجھ سکتا ہے
میں پڑھے لکھے خواتین و حضرات کو مشورہ دوں گا کہ کم از کم ایک بار قرآن مجید کو با محاورہ ضرور پڑھیں
الدعاء
یا اللہ تعالی ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما اور کتاب و سنت پر من و عن عمل کی توفیق عطاء فرما۔
آمین یا رب العالمین
تحریر
انجنیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. comتفہیم
تبصرے