اولاد کا عمل والدین کو اجر
اولاد کا عمل والدین کو اجر
بچےآخرت کا ایسا ذخیرہ ہیں جو انسان کی موت کے بعد بھی اس کوفائدہ پہنچاتے رہتے ہیں، نیک بچے کی دعاء آخرت میں بندے کی بلندی درجات کا سبب بنے گی۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کےنبی ﷺ نے فرمایا:
️إنَّ لتُرفع درجتُه في الجنَّة فيقول : أنَّى هذا فيقال : باستغفار ولدك لك۔
ایک آدمی کے درجات جنت میں بلند کیئے جائیں گے، وہ پوچھے گا کہ یہ مقام مجھے کیسے ملا تو جواب دیا جائے کہ تیرے بچے کے تیرے لئے استغفار کی وجہ سے۔
(ابن ماجه (3660) صحيح الجامع(1617
دعاء
یا اللہ تعالی ہمیں اور ہماری اولاد کو نیک بنا اور ہماری اولاد کو ہمارے لئے ایصال ثواب کا ذریعہ بنا۔
آمین یا رب العامین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے