فرقہ پرستی
فرقہ پرستی
یہ سچ ہے کہ اللہ تعالی فرقہ پرستی کو ہرگز پسند نہیں کرتا۔
حکم ہے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں نہ پڑو۔
ارشاد باری تعالی ہے
"منافقین کی طرح نہ ہو جانا جنھوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا"
ایک او مقام پر فرقوں کے بارے میں ارشاد باری تعالی ہے
"جس فرقے کے پاس جو ہے وہ اسی میں خوش ہے"
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ کتاب اللہ اور میری سنت اور انھیں پر عمل کرنا اسلام ہے
لیکن ہم دین سے فرقوں میں آگۓ اور اپنے اصل اسلام سے ہماری گرفت کمزور ہوتی چلی گئی
اب صرف واپسی کا ایک ہی راستہ ہے کہ ہم اپنے اصل کی طرف لوٹ جائیں اور مناسب یہ ہو گا کہ ہم چھوڑیں فرقوں کو اور زمانہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ اکرام کے دین کو اپنائیں اور اسی میں فلاح دارین ہے
الله تعالی آپکو سلامت رکھے
فقط آپکے لۓ اک مسنون دعاء
اللھم عافینی فی بدنی
اللھم عافینی فی سمعی
اللھم عافینی فی بصری
لا اله الا انت
اے الله میرے جسم کو عافیت دے
اے الله میری سماعت کو عافیت دے
اے الله میری بصارت کو عافیت دے
تیرے علاوه کوئ اله نھیں ..پس تو ھی ھے
یه دعاء ھر نماز کے بعد پڑھیں کیونکه اب ھم عمر کے اس حصے میں ھیں جس میں ھمیں انھی وائٹل جزو بدن کی اشد ضرورت ھے
آپکا خیر اندیش
انجینئر نذیر ملک
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے