تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا
فاذكرونى أذكركم
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے، تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا
ﺟﺐ ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ یعنی ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﭘﺮ ﮨﯽ ﺍﻭﭘﺮ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮨﻢ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﺑﮩﺖ ﻧﯿﭽﮯ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ یعنی جب ہم اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو اسکے ہاں ہماری حاضری لگ جاتی ہے کہ میرا بندہ مجھے یاد کر رہا ہے لیکن جب ہم اللہ کا ذکر کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو اللہ تعالی بھی ہمیں یاد کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
ﺍﮔﺮ آپ نے اللہ تعالی ﮐﯽ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ اپنا ﻧﺎﻡ ﺍﻭﭘﺮ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ہمیشہ یاد کرتے رہیں اس سے دعاء مانگتے رہیں جو شخص اللہ تعالی سے دعاء نہیں مانگتا تو اس سے اللہ تعالی ناراض ہو جاتا ہے
الدعاء
یا اللہ تو معاف کرنے والا ہے۔ معافی کو پسند کرتا ہے لہذہ ہمیں معاف کے دے۔
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. comتم مجھے
تبصرے