حکومت کی دو سالہ کارکردگی


حکومت کی دوسالہ کار کردگی

جس نے 2 سال میں آٹے کا تھیلا 700 سے بڑھا کر 1300 تک پہنچایا

55 کی چینی 105 پر پہنچائی

110 کا گھی 220 پر پہنچائی

65 کا لیٹر پیٹرول 105 پہنچایا

55 ہزار کا تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار پر پہنچایا

102 کا ڈالر 170 پر پہنچایا

موٹرویز پر 100 روپے کا ٹیکس 350 پر پہنچایا

ڈاکخانے کا 20 والا پارسل 80 پر پہنچایا

بجلی کی 8 روپے یونٹ 20 پر پہنچائی

گیس کی 110 روپے فی ایم ایم بی ٹی 450 پر پہنچائی۔

دوائیوں کی قیمت میں 500% تک کا اضافہ

چور تو سارے جیل میں ہیں لیکن ملک کا بیڑہ غرق کون کررہا ہے!? 😪😪😪

تبصرے