بیمار کے لئے خصوصی دعاء

جناب عزیز احمد صدیقی صاحب کے لئے خصوصی دعاء۔

اے اللہ! ہمارے پرانے ساتھی جناب عزیز احمد صدیقی صاحب کی بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے! شفاء عطاء فرما تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں۔ برادرم عزیز احمد صدیقی صاحب کو ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے۔

یا اللہ صدیقی صاحب کو شفا کاملہ عاجلہ عطا فرما۔

آمین یا رب العالمین

دعاء گو
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے