تندرستی ہزار نعمت ہے

تندرستی ہزار نعمت ہے

سردی کی آمد آمد ہے اس ٹھنڈے میٹھے موسم میں آجکل کرونا جیسی کیفیات عام لوگوں کو ہو رہی ہیں جس میں تیزبخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس میں کمی یا ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔

احتیاط و علاج

ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں اور برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں

*جوشاندہ پئیں
*بھاپ لیں
*انڈے کھائیں
*انجیر کھائیں
*بادام کھائیں

*مٹن سوپ کالی مرچ ادرک اور لیموں نچوڑ کر
پئیں

*دیسی مرغی کا سوپ کالی مرچ ادرک، اور لیموں کے ساتھ

*کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں
*بلیک کافی پلین، شوگر اور وائٹنر کے بنا سونے سے پہلے

*پانی کا استعمال زیادہ کریں

اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت اور عافیت دے

احقر الناس
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com

تبصرے